پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے اگلی انٹرنیشنل فائٹ کا اعلان کر دیا

نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے عثمان وزیر کا کہنا تھا کہ 26 ستمبر کو تھائی لینڈ میں انڈونیشیا کے باکسر ایری آگسٹن کے مدمقابل ہوں گے۔اُنہوں نے کہا کہ وہ بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا نام روشن مزید پڑھیں

انگلینڈ کیخلاف دوسرے میچ سے قبل لندن میں قومی ٹیم کا پریکٹس سیشن میں بابر بھی شریک

پاکستان کرکٹ ٹیم لیڈز کے پہلے ٹیسٹ میں شرکت کے بعد اب لندن میں ہے جہاں اُس نے تین گھنٹے کا پہلا ٹریننگ سیشن کیا۔لارڈز کرکٹ سٹیڈیم میں ہونے والی اس ٹریننگ میں کھلاڑیوں نے فزیکل اور فیلڈنگ پریکٹس کے مزید پڑھیں

ویمنز ایشیا کپ میں شرکت کیلئے پاکستان ویمن ٹیم دبئی روانہ

روانگی سے قبل ویمنز ایشیا کپ کی تیاری کے لئے پاکستان ویمن ٹیم نے ٹریننگ کیمپ میں شرکت کی کپتان فاطمہ ثنا کی قیادت میں پاکستان ویمن ٹیم نے کیمپ میں بوائز ٹیم کے ساتھ متعدد میچز کھیلے۔پاکستان ٹیم یکم مزید پڑھیں

پنجاب کے تمام اسکولوں میں اکتوبر سے دسمبر تک میگا اسپورٹس ایونٹس کا اعلان

لاہور: پنجاب کے تمام اسکولوں میں اکتوبر سے دسمبر تک میگا اسپورٹس ایونٹس منعقد کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر تعلیم پنجاب رانا سکندر حیات کی زیر صدارت محکمہ تعلیم کا اجلاس ہوا جہاں وزیر تعلیم نے تمام اسکولوں مزید پڑھیں

جنوبی افریقا میں انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن کوفائرنگ کر کے قتل کردیا گیا

جنوبی افریقا میں دو بار کے انٹرنیشنل باکسنگ چیمپئن زولانی ٹیٹے کوفائرنگ کر کے قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق جنوبی افریقی باکسر زولانی کو جمعہ کے دن ان کے گھر کے باہر گولی ماری گئی، باکسنگ چیمپئن زولانی ٹیٹے کے مزید پڑھیں

بیونس آئرس میں ہاف میراتھن ریس کا انعقاد کیا گیا جس میں ایتھوپیا کے یومیف کیجیلچا نے ریکارڈ وقت کے ساتھ 56 منٹ اور 51 سیکنڈز میں کامیابی حاصل کی۔29 سالہ ایتھلیٹ نے اس سے قبل 2024 میں ویلنسیا میں مزید پڑھیں