احمد شہزاد نے بعض کھلاڑیوں پر ٹیم میں شمولیت کیلئے سوشل میڈیا پر مہم چلانے کا الزام عائد کردیا

قومی ٹیم کے جارح مزاج اوپنر احمد شہزاد نے بعض کھلاڑیوں پر ٹیم میں شمولیت کیلئے سوشل میڈیا پر مہم چلانے کا الزام عائد کردیا۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے احمد شہزاد نے سوال اٹھایا کہ لوگ شور مزید پڑھیں

آرمی چیف سے باکسر عامر خان اور پاکستانی مارشل آرٹ فائٹر شاہ زیب رند کی ملاقات

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اور پاکستانی مارشل آرٹ فائٹر شاہ زیب رند نے جی ایچ کیو میں ملاقات کی۔رپورٹ کے مطا بق پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جی مزید پڑھیں

پی سی بی نے دورہ انگلینڈ اور آئرلینڈ کیلئے کوچنگ سٹاف کا اعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈنے آئرلینڈ اور انگلینڈ کے خلاف ٹی20 سیریز کیلئے کوچنگ سٹاف کا اعلان کردیا ہے ۔آئرلینڈ کے خلاف 3 ٹی20 میچوں پر مشتمل سیریز 10 سے 14 مئی تک کھیلی جائے گی، بعدازاں قومی ٹیم 22 مئی سے مزید پڑھیں

’’ میں اکیلی ہی کافی ہوں ‘‘ ثانیہ مرزا نے دبنگ پیغام جاری کر دیا

بھارتی ٹینس سٹار اور شعیب ملک کی سابق اہلیہ ثانیہ مرزا نے کامیابی کیلئے جدوجہد کرتی نوجوان لڑکیوں کیلئے ایک خصوصی پیغام جاری کیاہے جس میں انہوں نے اپنی جدوجہد کے دوران پیش آنے والے چیلنجز سے بھی آ گاہ مزید پڑھیں

کرکٹ بورڈکے عہدیدار استعفے کیوں دے رہے ہیں ؟ اندرونی کہانی میں حیران کن انکشاف

پاکستان کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹرز کے مستعفی ہونے کا سلسلہ جاری ہے تاہم اعلیٰ عہدیداروں کے مستعفی ہونے کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ہے ۔نجی ٹی وی نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ بورڈ میں استعفے دیے نہیں جا مزید پڑھیں

پی سی بی نے قومی ٹیم کے رواں برس دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کااعلان کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کے رواں برس دورہ جنوبی افریقہ کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔پی سی بی کی جانب سے جاری پریس ریلیز کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم جنوبی افریقہ کے خلاف 2 ٹیسٹ، مزید پڑھیں

کھلاڑیوں کی فٹنس رپورٹ کا معاملہ، پی سی بی میڈیکل کمیشن کے سربراہ مستعفی

پاکستان کرکٹ بورڈ میڈیکل کمیشن کے سربراہ ڈاکٹر سہیل سلیم اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے۔ سٹار ایشیا کے مطابق ڈاکٹر سہیل سلیم نے اپنا استعفیٰ کھلاڑیوں کی میڈیکل رپورٹ سامنے آنے کے بعد دیا ہے، چیئرمین پی سی بی مزید پڑھیں

خواتین کرکٹ ٹیم کو بھی ملٹری اکیڈمی بھیجنے کا فیصلہ, کب کاکول جائیں گی؟ جانیے

سینئر سپورٹس رپورٹر و تجزیہ کار عبدالماجدبھٹی نے انکشاف کیا ہے کہ پاکستانی خواتین کرکٹ ٹیم کی فٹنس کو بہتر بنانے کے لئے جولائی میں پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول بھیجا جائے گا۔ یہ پہلا موقع ہوگا جب پاکستانی خواتین کرکٹرز مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی 2025, پچز کے معائینے کے لیے آئی سی سی کا نمائندہ پاکستان پہنچ گیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے پچ کنسلٹنٹ اینڈی ایٹکنسن اگلے سال پاکستان میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی 2025 سے قبل انتظامات کا جائزہ لینے 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے۔اینڈی ایٹکنسن نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں سہولیات کا جائزہ لیا مزید پڑھیں