سٹیڈیم کی عدم دستیابی ، نیشنل چیلنج فٹبال کپ راؤنڈ 2 کے انعقاد میں مشکلات

سپورٹس بورڈ پنجاب کے انکار کے بعد پاکستان فٹبال فیڈریشن( پی ایف ایف ) کو نیشنل چیلنج کپ راؤنڈ 2 کے انعقاد میں مشکلات کا سامنا ہے۔ ذرائع کے مطابق سپورٹس بورڈ پنجاب نے پنجاب سٹیڈیم دینے سے انکار کردیا مزید پڑھیں

آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئن شپ میں ٹائٹل اپنے نام کرنے والی دو پاکستانی بہنوں کا ٹور کس نے سپانسر کیا تھا ؟

حکومت کی جانب سے فنڈز جاری کرنے سے انکار کے باوجود آسٹریلین جونیئر اوپن اسکواش چیمپئین شپ کھیلنے جانیوالی2 پاکستانی بہنوں نے ملک کا نام روشن کردیا۔اب سوشل میڈ یا پر لوگ یہ سوال پوچھ رہے ہیں کہ اگر ان مزید پڑھیں

آسٹریلین کرکٹ بورڈ نے آئی پی ایل کھیلنے گئے اپنے اہم کھلاڑی کو واپس بلا لیا

آل راؤنڈ مچل مارش کو کرکٹ آسٹریلیا نے بھارت سے وطن واپس بلالیا۔میڈیا رپورٹ کے مطابق مچل مارش انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں دہلی کیپیٹلز کا حصہ ہیں۔رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ مچل مارش کو ہیم مزید پڑھیں

آفس سے فیملی ایمرجنسی پر چھٹی کر کے کرکٹ میچ دیکھنے جانے والی خاتون پکڑی گئی

کرکٹ ایسا کھیل ہے جو بھارت اور پاکستانی شہریوں کیلئے ایک جنون کی مانند ہے، بہت سے شائقین اسے دیکھنے کے لیے کچھ بھی کر گزرنے کو تیار ہوتے ہیں، یہاں تک کہ باس سے ایمرجنسی کا بہانہ بنا کر مزید پڑھیں

دھونی کے پارٹنر کے بعد ہاردک پانڈیاکے بھائی کو بھی فراڈ کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا

سابق بھارتی کپتان مہندرا سنگھ کے دھونی کے بزنس پارٹنر کے بعد ممبئی انڈینز کے کپتان ہاردک پانڈیا کے سوتیلے بھائی کو بھی پولیس نے دھوکا دہی کے الزام میں گرفتار کرلیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی مزید پڑھیں

رونالڈو میچ کے دوران آپے سے باہر ، مخالف کھلاڑی کو کوہنی مار کر زمین پر گرا دیا

معروف عالمی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو میچ کے دوران آپے سے باہر ہو گئے، مخالف کھلاڑی کو کوہنی مار کر زمین پر گرانے پرن کھلاڑی کو ریڈ کارڈ مل گیا۔ سعودی سپر کپ کے میچ کے دوران النصر کے کھلاڑی کرسٹیانو مزید پڑھیں

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم میں کون کون شامل ہو گا؟ ممکنہ کھلاڑیوں نام سامنے آ گئے

نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز کیلئے پاکستانی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان آج کے بجائے کل ہونے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی نے ذرائع سے دعویٰ کیاہے کہ قومی اسکواڈ کے 18 ناموں کا اعلان قومی سلیکٹرز پریس کانفرنس میں مزید پڑھیں

پاکستان ویمن ٹیم کی کھلاڑی بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کار حادثے میں زخمی

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان بسمہ معروف اور غلام فاطمہ کار حادثے میں زخمی ہوگئیں۔نجی ٹی وی کے مطابق جمعہ کی شب پیش آنے والے ٹریفک حادثے میں ویمن ٹیم کی سابق کپتان 32 سالہ آل راؤنڈر بسمہ مزید پڑھیں