پاکستان اور بنگلہ دیش آج مدمقابل، قومی ٹیم میں2 تبدیلیوں کا امکان

آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں آج کولکتہ کے ایڈن گارڈن سٹیڈیم میں مدمقابل ہوں گی.ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بنگلہ دیش کے خلاف قومی کرکٹ ٹیم میں 2 تبدیلیوں کا امکان ہے، مزید پڑھیں

قومی کرکٹ ٹیم کے چند کھلاڑیوں نے سنٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کردیئے

بھارت میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم کے کچھ کھلاڑیوں نے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط کردیے ہیں، دیگرکھلاڑی بنگلادیش کے میچ کے بعد دستخط کریں گے۔ ورلڈ کپ میں شرکت کرنے والے پاکستان ٹیم کے کھلاڑیوں کو سینٹرل کنٹریکٹ کی کاپیاں مزید پڑھیں

انضمام الحق نے وضاحت کی بجائے استعفیٰ دے دیا، چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف

پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے کہا ہے کہ انضمام الحق کو وضاحت کے لیے طلب کیا گیا تھالیکن انہوں نےملاقات اور وضاحت دینے کے بجائے استعفیٰ دے دیا۔ذکا اشرف نے میڈیا رپورٹس پر وضاحت کے مزید پڑھیں

شعیب ملک کے بیٹے کی سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر زیر بحث

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی جانب سے اپنے بیٹے اذہان کی سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کرنے کے بعد صارفین کی جانب سے تبصرے شروع ہو گئے۔سابق کرکٹر شعیب ملک نے اپنے بیٹے کی مزید پڑھیں

نجی ٹی وی پر بابر اعظم کی ذاتی واٹس ایپ چیٹ کیسے لیک ہوئی؟ دعویٰ سامنے آ گیا

گزشتہ روز سے میڈیا اور سوشل میڈیا پر قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا ذاتی میسیج لیک ہونے کا معاملہ خبروں کی زینت بنا ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق دو روز قبل قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر مزید پڑھیں

تھائی لینڈ ویمن ایمرجنگ کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر پہنچ گئی

تھائی لینڈ ویمن ایمرجنگ کرکٹ ٹیم سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز اور پاکستان کے ساتھ سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان کے دورے پر لاہور پہنچ گئی۔ سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں تیسری ٹیم ویسٹ انڈیز ویمن اے کی ہوگی جبکہ مزید پڑھیں