انضمام الحق نے وضاحت کی بجائے استعفیٰ دے دیا، چیئرمین پی سی بی منیجمنٹ کمیٹی ذکا اشرف

پاکستان کرکٹ بورڈ منیجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے کہا ہے کہ انضمام الحق کو وضاحت کے لیے طلب کیا گیا تھالیکن انہوں نےملاقات اور وضاحت دینے کے بجائے استعفیٰ دے دیا۔ذکا اشرف نے میڈیا رپورٹس پر وضاحت کے مزید پڑھیں

شعیب ملک کے بیٹے کی سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر زیر بحث

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی جانب سے اپنے بیٹے اذہان کی سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر جاری کرنے کے بعد صارفین کی جانب سے تبصرے شروع ہو گئے۔سابق کرکٹر شعیب ملک نے اپنے بیٹے کی مزید پڑھیں

نجی ٹی وی پر بابر اعظم کی ذاتی واٹس ایپ چیٹ کیسے لیک ہوئی؟ دعویٰ سامنے آ گیا

گزشتہ روز سے میڈیا اور سوشل میڈیا پر قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا ذاتی میسیج لیک ہونے کا معاملہ خبروں کی زینت بنا ہوا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق دو روز قبل قومی ٹیم کے سابق وکٹ کیپر مزید پڑھیں

تھائی لینڈ ویمن ایمرجنگ کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر پہنچ گئی

تھائی لینڈ ویمن ایمرجنگ کرکٹ ٹیم سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز اور پاکستان کے ساتھ سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان کے دورے پر لاہور پہنچ گئی۔ سہ فریقی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں تیسری ٹیم ویسٹ انڈیز ویمن اے کی ہوگی جبکہ مزید پڑھیں

سری لنکن وزیر کھیل نے کرکٹ بورڈ کے حکام کو غدار، بے ایمان قرار دے دیا

سری لنکا کے وزیر کھیل نے سری لنکن کرکٹ بورڈ پر تنقید کرتے ہوئے بورڈ حکام کو غدار اور بے ایمان قرار دے دیا۔ سری لنکا کے وزیر کھیل نے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کو خط لکھا ہے جس میں سیاسی مزید پڑھیں

کرکٹرز کو واجبات کی مبینہ عدم ادائیگی کی ممکنہ اندرونی وجہ سامنے آگئی

مبینہ طور پر کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹ پر تاحال دستخط نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے اور اسی وجہ سے واجبات کی ادائیگی نہیں ہوسکی جب کہ کیٹیگریز پربدستوربعض کرکٹرز ناخوش ہیں۔ پی سی بی نے نئے سینٹرل کنٹریکٹ میں مزید پڑھیں