ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کا سفر آج سے شروع، پہلا مقابلہ نیدر لینڈ سے ہو گا

کرکٹ ورلڈ کپ 2023ء میں شاہینوں کا سفر آج سے شروع ہو گا، قومی ٹیم اپنا پہلا میچ نیدر لینڈز کیخلاف کھیلے گی۔ دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے حیدر آباد کے راجیو گاندھی سٹیڈیم میں ان مزید پڑھیں

افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو عبرتناک شکست دے کر پچھلے ورلڈ کپ کے فائنل کا بدلہ لے لیا

ورلڈکپ کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 9وکٹوں سے عبرتناک شکست دے کر پچھلے ون ڈے ورلڈ کپ کے فائنل میچ میں شکست کا بدلہ لے لیا۔ انگلینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50اوورز میں 9وکٹوں مزید پڑھیں

ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں خالی کرسیوں نے دنیائے کرکٹ میں بھارت کا تماشا بنا دیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ کے پہلے میچ میں خالی کرسیاں بھارتی کرکٹ بورڈ کا منہ چڑھانے لگیں۔انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلے جا رہے ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں سٹیڈیم خالی ہے، فری ٹکٹس مزید پڑھیں

نریندر مودی سٹیڈیم میں بھی تماشائیوں کے بیٹھنے کی نشستوں پر بھر پور گندگی، ویڈیو سامنے آگئی

بھارت میں واقع حیدر آباد کے کرکٹ سٹیڈیم میں تماشائیوں کے بیٹھنے کی جگہ پر گندگی اور غلاظت کے ڈھیر کی ویڈیومنظر عام پر آنے کے بعد اب احمد آباد میں واقع دنیا کے سب سے بڑے نریندر مودی سٹیڈیم مزید پڑھیں

بھارت: ورلڈ کپ کا آج سے آغاز، انگلینڈ اور نیوزی لینڈ افتتاحی میچ کھیلیں گے

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کا آغاز آج سے بھارت میں ہو گا، ون ڈے کرکٹ پر حکمرانی کیلئے دس ٹیمیں پنجہ آزمائی کریں گی، افتتاحی میچ میں دفاعی چیمپئن انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں آمنے سامنے ہوں گی۔ گزشتہ مزید پڑھیں

پاکستان ورلڈکپ کی تاریخ میں پہلی بار بھارت کو شکست دے گا، انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن کی پیش گوئی

انگلینڈ کے سابق کپتان مائیکل ایتھرٹن نے ورلڈکپ میں بھارت کیخلاف میچ میں پاکستان کی جیت کی پیش گوئی کردی۔مائیکل ایتھرٹن کا کہنا ہے کہ ایسے لگ رہا ہے کہ پاکستان بھارت کو ہرا دے گا،پاک بھارت میچ ورلڈکپ کا مزید پڑھیں

شاہد آفریدی سپر فکس انٹرنیشل ٹیپ بال لیگ سیزن ٹو کے برانڈ ایمبیسڈر بن گئے

کرکٹ کی دنیا پر راج کرنے والا بوم بوم شاہد آفریدی نے سپرفکس انٹرنیشنل ٹیپ بال کرکٹ لیگ میں بطور برانڈ ایمبیسڈر معاہدے پر دستخط کردئیے۔ چئیر مین سپر فکس نوید احمد جو خصو صی طور پر دبئی سے کراچی مزید پڑھیں

ورلڈکپ میں ذمہ داری ملنے پر زینب عباس کا مؤقف بھی آگیا

پاکستان کی معروف اسپورٹس اینکر اور کرکٹ پریزنٹر زینب عباس نے کہا ہے کہ کرکٹ ورلڈکپ میں بطور پریزینٹر شرکت فخر کا باعث ہے۔ زینب عباس نے ایکس پر پیغام جاری کرتے ہوئے اپنے مداحوں کو اس خبر سے آگاہ مزید پڑھیں