پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبےمیں بڑی پیش رفت

پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبےمیں بڑی پیش رفت ہوئی ہے۔ وفاقی کابینہ نے پاک ایران گیس پائپ لائن تعمیر کرنےکی منظوری دیدی ہے۔”جنگ ” نے ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ وفاقی کابینہ نے پہلےمرحلے میں80 کلومیٹر پائپ لائن مزید پڑھیں

فیملی ممبر کو گولی مار کر قتل کرنے کے الزام میں 9سالہ بچہ گرفتار

امریکہ میں ایک فیملی ممبر کو گولی مار کرقتل کرنے کے الزام میں 9سالہ بچے کو گرفتار کر لیا گیا۔ نجی ٹی وی کے مطابق یہ واقعہ امریکی ریاست اوٹاہ کے شہر ٹوئیلی میں پیش آیا۔ پولیس اطلاع ملنے پر مزید پڑھیں

سعودی حکومت نے رمضان کے دوران مساجد کے لیے نئی پابندیوں کا اعلان کردیا

سعودی عرب میں رمضان المبارک کے دوران مساجد کے لئے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں جس کے مطابق مسجد کے اندر افطار کی ممانعت ہوگی۔ سعودی میڈیا کےمطابق وزارت اسلامی امور نے رمضان المبارک کے دوران مساجد میں موجودکیمروں مزید پڑھیں

برازیل نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلالیا

برازیل نے غزہ جنگ میں فلسطینیوں کی نسل کشی پر احتجاجاً اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلالیا۔امت کے مطابق برازیل نے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی اور صدر لولا دا سیلوا کو ناپسندیدہ شخصیت قرار دینے پر برازیل نے مزید پڑھیں

ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی جائے، بھارتی سپریم کورٹ کا حکم

بھارتی سپریم کورٹ نے میئر الیکشن میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے چندی گڑھ کے میئر کا الیکشن کالعدم قرار دے دیا اور متعلقہ ادارے کو ووٹ دوبارہ گننے مزید پڑھیں

جنوبی کوریا میں ڈاکٹرز کی ہڑتال، 6 ہزار مستعفی،حکومت کی وارننگ

جنوبی کوریا میں ہزاروں ڈاکٹرز نے نئے ڈاکٹرز کی بھرتیوں کے خلاف ہڑتال کردی۔امت کے مطابق غیرملکی میڈیا نے بتایا کہ جنوبی کوریا کے ہزاروں ڈاکٹرز سسٹم میں نئے ڈاکٹرز کی بھرتیوں کے خلاف احتجاج کررہے ہیں۔ احتجاجی ڈاکٹرز کا مزید پڑھیں

امریکہ میں ایک آدمی نے طلاق کے مقدمے میں بیوی کو عطیہ کیا گیا گردہ واپس مانگ لیا

امریکہ میں ایک آدمی نے طلاق کے مقدمے میں بیوی کو عطیہ کیا گیا گردہ واپس مانگ لیا۔ ڈیلی سٹار کے مطابق ڈاکٹر رچرڈ بیٹسٹا اور ان کی اہلیہ ڈانیل کی شادی 1990ءمیں ہوئی تھی اور دونوں کے تین بچے مزید پڑھیں