جاپان، سمندر میں تابکاری پانی کی وجہ سے ہزاروں ٹن مچھلیاں مردہ حالت میں کنارے پر آگئیں

جاپان کی جانب سے ساحل پر تابکاری پانی چھوڑے جانے کے تین ماہ بعد ہزاروں ٹن مچھلیاں ساحل پر مردہ حالت میں پائی گئیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی جاپان کے جزیرے ہاکوڈیٹ کے ساحل پر ایک میل تک مزید پڑھیں

عمررسیدہ افراد کو کیڑے مکوڑوں سے ڈرا کر لوٹنے والے 2 نوسرباز گرفتار

فرانس میں پولیس نے عمر رسیدہ افراد کو جھوٹ بول کر’بیڈ بگ پیسٹ کنٹرول سروس‘ دینے والے دو نوسربازوں کو گرفتار کر لیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق پولیس کی طرف سے بتایا گیا ہے کہ ملزمان عام طور مزید پڑھیں

ترک صدر کی اسرائیل کوبھاری قیمت چکانے کی وارننگ

ترکیہ کے صدررجب طیب اردوان نےغزہ میں اسرائیل کے خلاف لڑنے والی تنظیم حماس ارکان کےقتل کی سازش پر اسرائیل کو بھاری قیمت چکانےکی وارننگ دے دی ۔تفصیلات کے مطابق صدر اردوان نے کہا کہ ترکیہ میں اسرائیل کی قتل مزید پڑھیں

اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل کا غزہ کی صورتحال پر غیرمعمولی اقدام

غزہ کی صورتحال پر اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیوگوتریس نے غیرمعمولی اقدام اٹھاتے ہوئے اقوام متحدہ چارٹر کے آرٹیکل99 کی درخواست کر دی۔سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ کا آرٹیکل 99 کا اطلاق’’پینک بٹن‘‘دبانے کے مترادف قرار دیا گیا ہے۔ آرٹیکل مزید پڑھیں

جہیز میں بی ایم ڈبلیو کار کی ڈیمانڈ،لیڈی ڈاکٹر نے خودکشی کرلی

بھارتی ریاست کیرالہ میں نوجوان لیڈی ڈاکٹر نے جہیز کے مطالبے پر اپنے ہاتھوں زندگی کا خاتمہ کرلیا۔بھارتی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ کیرالہ کی رہائشی ڈاکٹر شاہانہ اپنے ہم جماعت ڈاکٹر ای اے رویس سے محبت مزید پڑھیں

سکھ آزادی پسند رہنماگرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کیس میں بھارتی شہری پر فرد جرم عائد

رواں سال مئی میں امریکہ میں ایک سکھ آزادی پسند رہنماگرپتونت سنگھ پنوں کے قتل کیس میں ایک بھارتی شہری پر فرد جرم عائد کر دی گئی۔واشنگٹن پوسٹ کے مطابق امریکی پراسیکیوٹرز نے نیویارک کے علاقے مین ہیٹن کی فیڈرل مزید پڑھیں

فلپائن میں مسافر بس ’’موت کے کنویں‘‘ میں گرگئی، 17 افراد ہلاک

فلپائن میں مسافر بس ’’موت کا کنواں‘‘ نامی کھائی میں جاگری جس کی وجہ سے17 افراد ہلاک جبکہ 28 شدید زخمی ہوگئے ہیں۔مقامی میڈیا کے مطابق زخمیوں میں سے بیشتر کی حالت تشویشناک ہے جس کی وجہ سے ہلاکتوں میں مزید پڑھیں