ٹرمپ کیخلاف عدالتی فیصلے کو پاکستان میں ” توجہ” کیوں ملی ؟ وجہ جانیے

پاکستان کے سیاسی ا ورعوامی حلقوں نے ٹرمپ کیخلاف امریکی عدالت کےفیصلے میں خاصی دلچسپی ظاہر کی ہے اس کی ایک وجہ یہ بھی ہے کہ ٹرمپ اور سابق وزیر اعظم عمران خان دونوں کے سیاسی حالات میں کافی مماثلت مزید پڑھیں

اٹلی میں بیٹی کی جان لینے والے پاکستانی ماں باپ کو سزا سنادی گئی

اٹلی میں غیرت کے نام پر جواں سال بیٹی کو قتل کرنے والے ماں باپ کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی۔ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق اپریل 2021ءمیںثمن عباس نامی لڑکی کو اس کے والدین نے ارینجڈ میرج کے مزید پڑھیں

ایک شرط جس پر پوپ فرانسس نے ہم جنس پرست جوڑوں کو شادی کی اجازت دیدی

پوپ فرانسس نے بالآخر ہم جنس پرستوں کی شادی کو قبول کر لیا، کیتھولک پادریوں کو اجازت دے دی کہ وہ ہم جنس پرست جوڑوں کے لیے ’خیرو برکت‘ اور ’نیک خواہشات‘ کی دعا کر سکتے ہیں۔ڈیلی پاکستان گلوبل کے مزید پڑھیں

سینیٹ ہیرنگ روم میں دو مردوں کے شرمناک تعلق کی ویڈیو لیک ہوگئی

امریکہ کے ایک سینیٹ ہیئرنگ روم میں دومردوں کے شرمناک تعلق قائم کرنے کی ویڈیو لیک ہو کر منظرعام پر آ گئی۔ ڈیلی پاکستان گلوبل کے مطابق یہ ویڈیو ’ڈیلی کالر‘ کی طرف سے سامنے لائی گئی ہے جس میں مزید پڑھیں

برطانیہ میں غیر معمولی، بڑے اور لڑاکا کتوں کے مالکان کو 2ہفتوں کا الٹی میٹم ، کیا کرنا ہو گا ؟ جانیے

برطانیہ میں غیر معمولی، بڑے اور لڑاکا کتوں کے مالکان کو 2ہفتوں کا الٹی میٹم دیدیا گیا ، ان مالکان کو کیا کرنا ہو گا ؟ اس حوالے سے خبر رساں ادارے “پی اے ” کے مطابق غیر معمولی بڑے مزید پڑھیں

عراق میں الیکشن ڈیوٹی کے دوران ایئرفورس کا ہیلی کاپٹر گر کر تباہ

عراقی فضائیہ کا ایک ہیلی کاپٹر الیکشن کی ڈیوٹی کی انجام دہی کے دوران گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک پائلٹ ہلاک اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق عراق میں صوبائی الیکشن جاری مزید پڑھیں

چین میں 6.2شدت کا زلزلہ، متعدد عمارتیں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، 100سے زائد افراد ہلاک، متعدد لاپتہ

چین میں شدید زلزلے نے تباہی مچا دی، متعدد رہائشی عمارتیں زمین بوس ہونے سے100 سے زائد افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہو گئے اور درجنوں لاپتہ ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق زلزلے کے جھٹکے چین کے شمال مغربی مزید پڑھیں