سرنگ میں پھنسے41 مزدوروں کو 17 روز بعد نکال لیا گیا

بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں سرنگ میں پھنسے 41 مزدوروں کو 17 روز بعدکامیابی سے نکال لیا گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق ریسکیو اہلکاروں نے کئی روز سے جاری مشکل ترین ریسکیو آپریشن کے بعد تمام مزدوروں کو نکال لیا ہے، سرنگ مزید پڑھیں

سگے بھائی کو گاڑی سے روند کر ہلاک کرنے والے کو سزائے موت

سگے بھائی کو گاڑی سے روند کر ہلاک کرنے والے سعودی شہری کوعدالت کے حکم پر سزائے موت دی گئی ہے۔ سعودی سرکاری خبرایجنسی کے مطابق وزارت داخلہ نے بیان میں کہا ’سعودی شہری سلطان بن شبیب المسعری الدوسری نے مزید پڑھیں

مسلمانوں کا خوف، مودی سرکار نے ایک اور تاریخی شہر کانام تبدیل کرنے کا اعلان کردیا

انتہاپسند ہندو تنظیم بھارتی جنتا پارٹی نے تاریخی شہر حیدرآباد کا نام تبدیل کرنے کا اعلان کردیا ہے۔بھارتی حکمران جماعت بی جے پی سے تعلق رکھنے والے اترپردیش کے وزیر اعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ نے تلنگانہ میں اپنی انتخابی ریلیوں مزید پڑھیں

برطانیہ میں خودکشی کی دھمکی دینے والا شخص پولیس کی فائرنگ سے ہلاک

برطانیہ میں اپنے آپ کو گولی مارنے کی دھمکی دینے والے مسلح شخص کو پولیس نے فائرنگ کرکے ہلاک کر دیا۔ میل آن لائن کے مطابق یہ واقعہ برطانوی شہر ڈیگنہم میں پیش آیا۔ اس آدمی نے خود پولیس کو مزید پڑھیں

میگھن مارکل نے برطانوی شاہی خاندان کے 2 افراد کو نسل پرست قرار دے دیا

برطانوی شہزادے ہیری کی اہلیہ میگھن مارکل کی طرف سے شاہی خاندان کے دو افراد کو نسل پرست قرار دے دیا گیا۔میل آن لائن کے مطابق یہ انکشاف معروف صحافی اور مصنف اومڈ ولیم سکوبی کی طرف سے اپنی نئی مزید پڑھیں

ایپل نے گوگل کا تیار کردہ میسجنگ سٹینڈرڈ اپنانے کا فیصلہ کرلیا

ایپل نے آئی فون اور اینڈرائیڈ فونز کے درمیان ٹیکسٹ میسجنگ کو آسان بنانے کے لیے گوگل کا تیار کردہ میسجنگ سٹینڈرڈ اپنانے کا فیصلہ کرلیا۔ بلومبرگ کے مطابق گوگل کی طرف سے کئی سالوں سے ایس ایم ایس اور مزید پڑھیں

بھارت میں طوفانی بارشیں اور بجلی گرنے سے 24 افراد ہلاک

بھارتی ریاست گجرات میں میں دو روز سے گرج چمک کے ساتھ بارش، طوفان اور کچھ علاقوں میں ژالہ باری کا سلسلہ جاری ہے۔ ان واقعات میں 2 درجن افراد ہلاک اور تقریباً اتنے ہی زخمی ہوچکے ہیں۔بھارتی میڈیا کے مزید پڑھیں

صومالیہ میں سیلاب نے تباہی مچادی ، 100 افراد ہلاک

صومالیہ میں موسلادھار بارشوں کے باعث آنے والے سیلاب نے تباہی مچادی ہے ، سیلاب سے 20 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق دارالحکومت موغادیشو اور اس کے مضافات میں شدید بارشوں کے بعد آنے مزید پڑھیں