غزہ میں 160 سے زیادہ اسرائیلی فوجی اہداف کو مکمل یا جزوی تباہ کر دیا، ترجمان القسام بریگیڈ

القسام بریگیڈ کے ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیل کے 160 سے زیادہ فوجی اہداف کو مکمل یا جزوی تباہ کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسرائیل کیساتھ برسرپیکار حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے مزید پڑھیں

لڑکی سے بات کرنے پر بارہویں جماعت کے طالب علم کی انگلیاں کاٹ دی گئیں

لڑکی سے بات کرنے پر بارہویں جماعت کے طالب علم کی انگلیاں کاٹ دی گئیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق 21 اکتوبر کو دارالحکومت نئی دہلی میں بارہویں جماعت کا ایک طالب علم اپنی ہی کلاس میں پڑھنے والی ایک لڑکی سے مزید پڑھیں

ہندو برادری کل دیوالی کاتہوار منائے گی

پاکستان سمیت دنیا بھرمیں بسنے والے ہندو برادری کل “12” نومبر، اتوارکواپنے مذہبی جوش و خروش سے دیوالی کاتہوار منائے گی ، عمر کوٹ میں شام ساڑھےپانچ سےپونے آٹھ بجے تک دیوالی کی خصوصی پوجا پاٹ کی جائے گی اورکشمیرکی مزید پڑھیں

امریکی ائیرفورس کے نئے بمبار طیارے’ بی 21 ریڈر‘ نے پہلی اڑان بھر لی

امریکی ائیر فورس کے جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت کے حامل اسٹیلتھ بمبار طیارے ’بی 21 ریڈر‘ نے اپنے پہلی اڑان بھر لی ہے،بمبارطیاری کی لاگت 2010 میں 550 ملین امریکی ڈالر تھی تاہم آج اس کی لاگت تقریباً مزید پڑھیں

اسرائیل اور حماس میں قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا، عرب میڈیا کا دعویٰ

عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل اور حماس کے درمیان قیدیوں کی رہائی کا معاہدہ طے پا گیا ہے ۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیل فلسطینی خواتین اور بچوں کو رہا کرے گا ، بدلے میں حماس بھی مزید پڑھیں

سعودی شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز دار فانی سے کوچ کر گئے

سعودی شہزادہ یزید بن سعود بن عبدالعزیز دار فانی سے کوچ کر گئے۔نجی ٹی وی کے مطابق سعودی شاہی خاندان آل سعود کے رکن شہزادہ یزید بن سعود، وزارت داخلہ میں میڈیا ڈائریکٹر رہے۔ ان کے انتقال پر شاہی خاندان مزید پڑھیں

یورپی ملک کا فلسطین کو بطور آزاد ریاست تسلیم کرنے پر غور

یورپی ملک بیلجئم نے فلسطین کو بطور آزاد ریاست تسلیم کرنے پر غور شروع کر دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق بیلجئم نے فلسطین کیلئے 20 لاکھ یورو کی رقم بطور اضافی امداد دینے کا بھی اعلان کیا ہے۔ بیلجئن وزیر مزید پڑھیں