حریم شاہ کا گلا خراب، مداحوں سے دیسی ٹوٹکا پوچھ لیا

ٹک ٹاکر حریم شاہ کو خبروں میں رہنے کا ہنر خوب آتا ہے ، اب انہوں نے سوشل میڈیا پر مداحوں سے دیسی ٹوٹکا پوچھ لیا۔اپنی ایک ٹوئیٹ میں حریم شاہ نے لکھا کہ ’ ہیلو ، میرا گلا کل رات سے تھوڑا سا خراب ہے۔ گلا ٹھیک کرنے کے لیے کوئی دوائی یا دیسی ٹوٹکہ؟‘۔

https://x.com/_Hareem_Shah/status/1705117452323967412?s=20

ان کی اس ٹوئیٹ پر صارفین نے بھی تبصرے شروع کردیئے اور کئی مداحین سنجیدہ دکھائی دیئے اور نسخے بھی بتائے ۔سعدیہ نامی صارف نے لکھا کہ ’نمک ملا پانی ابال کر غرارے کرنی ٹھیک ہوجاو گی‘۔

https://x.com/Panadollxtra1/status/1705117873901830158?s=20

ایک صاحب نے ’سبز چائے‘ پینے کا مشورہ دیا تو کسی نے انہیں ڈاکٹر یا حکیم سے بھی رابطہ کرنے کی تجویز دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں