Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

کرنل شیر خان شہید کے مجسمے کو آگ لگانے والے ملزمان گرفتار

مردان( سٹار ایشیا نیوز )کرنل شیرخان شہید کےمجسمے کی بےحرمتی کرنےوالے دو مرکزی ملزمان مردان سےگرفتار ۔

پولیس کےمطابق شیر عالم اورعدنان نامی ملزمان نےمجسمے کو توڑ کرآگ لگا دی تھی۔

اس سےقبل17مئی کو اسی واقعےمیں ملوث ایک اور ملزم کو گرفتارکیاگیا تھا۔
یہ بھی پڑھیں: غلام سرور خان کی پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کی تردید
یاد رہےکہ9مئی کو عمران خان کی گرفتاری کےبعد مردان میں مظاہرے کےدوران کیپٹن کرنل شیر خان شہید کےمجسمے کی بےحرمتی کی گئی تھی، اسےتوڑ کر نذرِآتش کر دیاگیا تھا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں

one × 2 =