کراچی(سٹار ایشیا نیوز )امریکی ڈالر کی اونچی اڑان اورپاکستانی روپےکی قدر میں کمی کا سلسلے جاری۔
انٹر بینک میں ڈالر2روپے 18پیسےمہنگا ہونے کےبعد288روپےکا ہو گیا۔
گزشتہ کاروباری ہفتے کےاختتام پرانٹر بینک میں ڈالر285روپے82پیسےپربند ہواتھا۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی ٹرپل سنچری،ایک ڈالر4 روپےمہنگا ہونےکےبعد305روپے تک جاپہنچا۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج(پی ایس ایکس)میں آج کاروبارکامنفی رجحان دیکھنےمیں آ رہا ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا100انڈیکس293پوائنٹس کم ہونے کےبعد 41 ہزار305 پرآ گیا۔
یہ بھی پڑھیں: روٹ ٹو مکہ، 26 ہزار پاکستانی سعودیہ پہنچیں گے
گزشتہ کاروباری ہفتے کےاختتام پر100 انڈیکس41 ہزار599پوائنٹس پربند ہواتھا۔