سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

کراچی(سٹار ایشیا نیوز)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج 1800 روپے کی بڑی کمی ہوئی ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق اس کمی کےبعد ملک میں ایک تولہ سونےکا بھاؤ2 لاکھ36ہزار روپےہے۔

اسی طرح10گرام سونے کا بھاؤ ایک ہزار543 روپے کم ہو کر2لاکھ2ہزار 332روپے ہے۔
یہ بھی پڑھیں: امریکا کے ویزا پالیسی کے اعلان پر بنگلادیش کا بیان سامنے آگیا
ایسوسی ایشن کےمطابق عالمی بازار میں سونےکا دام21ڈالر کم ہو کر1961ڈالر فی اونس ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں