Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

فواد چوہدری کا جہانگیر ترین سے ٹیلیفونک رابطہ

اسلام آباد(سٹار ایشیا نیوز)پاکستان تحریک انصاف کےسابق مرکزی رہنما فواد چوہدری نےجہانگیر ترین سےٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔

ذرائع کےمطابق فواد چوہدری نےجہانگیر ترین سے سیاسی لائحہ عمل پرتبادلہ خیال کیا۔

ذرائع کاکہنا ہےکہ پی ٹی آئی چھوڑنےوالے ارکان جہانگیر ترین گروپ سےرابطے کر رہےہیں۔
یہ بھی پڑھیں: وفاقی بجٹ کب پیش کیا جائے گا؟ وزارت خزانہ نے بتا دیا
ذرائع ترین گروپ کےمطابق پی ٹی آئی کےمتعدد رہنما جہانگیر ترین گروپ میں شمولیت کیلئےرضامند ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں