نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی نے نئے صوبے اور انتظامی یونٹس کا قیام ناگزیر قرار دیدیا

نیشنل ڈائیلاگ کمیٹی کے رہنما سابق وفاقی وزیر فواد چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ موجودہ انتظامی ڈھانچے میں عوام کے مسائل حل نہیں ہو رہے، عوام روزگار، صحت، تعلیم اور صاف پانی کی سہولیات سے محروم مزید پڑھیں

بجلی کی ضروریات پوری کرنے کیلئے 47 ارب ڈالر کے توسیعی منصوبے کی منظوری

نیپرا نے انڈیپنڈنٹ سسٹم اینڈ مارکیٹ آپریٹر (آئی ایس ایم او) کی جانب سے پیش کیے گئے انٹیگریٹڈ سسٹم پلان 35-2025 کی منظوری دی، تاہم 90 کروڑ ڈالر کی بیٹری انرجی اسٹوریج سسٹم (بی ای ایس ایس) سرمایہ کاری کو مزید پڑھیں

اسلام آباد کو ایڈمنسٹریٹو یونٹ بنانے کیلئے حدود و قیود کے تعین پر کام شروع

ذرائع وزارتِ منصوبہ بندی کے مطابق ابتدائی طور پر موجودہ وفاقی دارالحکومت علاقہ ہی کو نئے صوبے یا ایڈمنسٹریٹو یونٹ کی حدود قرار دیے جانے کا امکان ہے، دوسرے مرحلے میں اسلام آباد سے ملحقہ بعض علاقوں کو بھی نئے مزید پڑھیں

وزیراعظم بجلی کی لوڈشیڈنگ پر برہم، 2 گھنٹے سے زائد نہ کرنے کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ سے متعلق اہم جائزہ اجلاس ہوا جس میں مختلف شہروں میں بجلی کی بڑھتی ہوئی لوڈشیڈنگ کی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔وزیراعظم نے بجلی کی غیر معمولی لوڈشیڈنگ پر مزید پڑھیں

اسلام آباد اور دیگر علاقوں میں طوفانی بارش، نشیبی علاقے زیرآب، بجلی کی آنکھ مچولی

آندھی کے باعث سپورٹس کمپلیکس میں کنسرٹ کا سٹیج گر گیا، ایف ٹین میں درخت گرنے سے گاڑیوں کو نقصان پہنچا، ٹریفک روانی متاثر ہوئی، ہری پور میں تیز آندھی کے ساتھ بارش ہوئی، پنیاں میں درخت گرنے سے دو مزید پڑھیں

ججز کو دباؤ سے آزاد کرنے کیلئے کوڈ آف کنڈکٹ میں تبدیلی کر دی: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی نے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوان ججز بہترین انداز میں انصاف کی فراہمی یقینی بنائیں، ضلعی عدالتیں نظام انصاف میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہیں۔انہوں نے کہا کہ ضلعی مزید پڑھیں

حج آپریٹرز کو ادائیگی سے متعلق پاکستانی عازمین کے لیے حکومت کا اہم پیغام

وزارت مذہبی امور نے ہدایت کی ہے کہ نجی حج سکیم کے تحت حج پر جانے والے عازمین بھی سرکاری طور پر مقرر کردہ ڈیجیٹل حج مینجمنٹ سسٹم یا پاک حج ایپ کے ذریعے ہی اپنے حج اخراجات ادا کریں۔وزارت مزید پڑھیں

پمز آتشزدگی کا واقعہ ایسا زخم جسے پوری قوم نے محسوس کیا: حمزہ شہباز

وفاقی دارالحکومت میں حمزہ شہباز نے پمز ہسپتال کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پمز آتشزدگی کے واقعے میں متاثرہ والدین سے ملاقات کی اور ان سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار کیا۔اُنہوں نے آتشزدگی سے متاثرہ نرسری وارڈ کا مزید پڑھیں

مولانا سے ملاقات میں سینیٹ اور قومی اسمبلی میں مشترکہ اپوزیشن پر اتفاق ہوا: بیرسٹر گوہر

وفاقی دارالحکومت میں مولانا فضل الرحمان نے ہونے والی ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا کہ پارلیمنٹ کے اندر اپوزیشن مشترکہ لائحہ عمل اختیار کرے گی اور قومی نوعیت کے اہم معاملات پر مزید پڑھیں