کراچی( سٹار ایشیا نیوز )ملک میں آج سونےکی فی تولہ قیمت میں1700روپےکی بڑی کمی ہوگئی۔
سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق اس کمی کےبعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 2لاکھ 34ہزار500روپےہوگیا۔
اسی طرح 10گرام سونے کا بھاؤ1457روپے کم ہوکر 2لاکھ ایک ہزار46روپے ہے۔
ی1ہ بھی پڑھیں: روز ویلٹ ہوٹل کا نیا معاہدہ ہو گیا
ایسوسی ایشن کےمطابق عالمی بازار میں سونےکا بھاؤ 1ڈالر کم ہو کر1945ڈالر فی اونس ہے۔