پاکستان میں امریکی ڈالر کو پر لگ گئے

کراچی(سٹار ایشیا نیوز)امریکی ڈالر آج انٹربینک اور اوپن مارکیٹ دونوں جگہ ایک ساتھ اپنی قدر بڑھانےمیں کامیاب۔

انٹر بینک میں ڈالر22پیسےجبکہ اوپن مارکیٹ میں تین روپےمہنگا ہوا ہے۔

انٹربینک میں ڈالر22پیسےمہنگا ہونےکے بعد287روپے10 پیسےکا ہو گیا۔

ادھر اوپن مارکیٹ میں ڈالر تین روپےمہنگا ہونے کےبعد 303روپےکا ہوا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس)میں آج کاروبارکا منفی رجحان دیکھنےمیں آ رہا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: بلوچستان اسمبلی کا اجلاس آج طلب
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا100انڈیکس124 پوائنٹس کی کمی سے42 ہزار18 پرآ گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں