معروف پاکستانی اداکارہ حمائمہ ملک نے بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی کے پاکستان آنے سے متعلق سوال پر دلچسپ جواب دیا جو سوشل میڈیا پر موضوعِ گفتگو ہے۔کچھ روز قبل بھارتی صحافی شہریار فریدون نے فیروز خان اور ان کی بہن حمائمہ ملک کا آن لائن انٹرویو کیا جس میں دونوں بہن بھائی سے دلچسپ سوالات کیے گئے۔دوران انٹرویو جب صحافی نے سوال کیا کہ اگر عمران ہاشمی پاکستان آئیں تو آپ کیا کریں گی؟ ساتھ ہی صحافی نے 2 فرضی آپشنز بھی دیے کہ ان کو ائیر پورٹ سے برقع پہنا کر لائیں گی تاکہ وہ لڑکیوں سے محفوظ رہیں یا پھر تمام خواتین کو گھروں میں رہنے کا کہیں گی؟
مزید پڑھیں
Load/Hide Comments