مغربی کنارے میں اسرائیل کا زمینی اور فضائی حملہ

راملہ(سٹار ایشیا نیوز)اسرائیلی فوج کی فلسطینی علاقوں میں جارحیت کا سلسلہ جاری ہے۔اس حوالے سےفلسطینی حکام کا کہنا ہےکہ مقبوضہ مغربی کنارےمیں اسرائیلی فوج نے زمینی اور فضائی حملہ کرکےنوفلسطینیوں کو شہید کردیا۔

فلسطینی حکام نےمزید بتایاکہ اسرائیلی فوج کے زمینی حملےاور فضائی بمباری سے20سے زائد فلسطینی زخمی ہوئے۔
یہ بھی پڑھیں: سونے کی قیمت دھڑام سے نیچے گر گئی
فلسطینی حکام کےمطابق اسرائیلی فوج نےحملے میں جنین شہر کےپناہ گزین کیمپ کو نشانہ بنایا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں