سونے کی قیمت دھڑام سے نیچے گر گئی

کراچی( سٹار ایشیا نیوز)ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں8800روپےکی بڑی کمی ہوگئی۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کےمطابق اس کمی کےبعد ملک میں فی تولہ سونےکا دام 2لاکھ 7 ہزار 200 روپےہوگیا۔

اسی طرح 10گرام سونےکا بھاؤ 7ہزار544 روپے کمی سےایک لاکھ 77 ہزار641روپے ہے۔
یہ بھی پڑھیں: شدید گرمی سے پریشان خواجہ آصف نے نہر میں چھلانگ لگا دی
ایسوسی ایشن کےمطابق عالمی بازار میں سونےکی قیمت 6ڈالر بڑھ کر1912 ڈالر فی اونس ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں