گھوٹکی میں 2بچوں کو زہر دیکر قتل کرنے والی سوتیلی ماں نکلی

گھوٹکی میں 2بچوں کو زہر دیکر قتل کرنے والی سوتیلی ماں نکلی

گھوٹکی میں 2بچوں کو زہر دیکر قتل کرنے والی سوتیلی ماں نکلی۔تفصیلات کے مطابق پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ملزمہ نے دونوں بچوں کو قتل کرکے لاشیں قبرستان میں پھینک دی تھیں،پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کیا تو اس سے دوران تفتیش قتل کا اعتراف کیا جبکہ ملزمہ کے پاس سے زہر کی بوتل بھی برآمد کرلی گئی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں