کوٹلی لوہاراں میں گیس سیلنڈر پھٹنے سے نوجوان خاتون جاں بحق اور ایک زحمی

سیالکوٹ،کوٹلی لوہاراں میں گیس سیلنڈر پھٹنے سے نوجوان خاتون جاں بحق اور ایک زحمی ہوگیا.

سیالکوٹ مین گیس ریفلنگ کے دوران سیلنڈر زور دھماکے سے پھٹ گیا۔ دھماکے کی زد میں آکر اکلوتی بیٹی جاں بحق جبکہ والدہ کی ایک آنکھ ضائع ہو گئی. راہگیر آمنہ اور اسکی والدہ قریب سے گزر رہے تھے آگ کی زد میں آگے۔ انتظامیہ اپنی مجرمانہ غفلت واقع کو دبانے کی کوشش کر رہی ہے۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔ملزمان گرفتار نہ ہو سکا شہریوں کو غیرقانونی منی پٹرول پمپ اور گیس ریفلنگ کے خلاف موثر کاروائی کا مطالبہ کیا ہے.

اپنا تبصرہ بھیجیں