وزیرآباد کے علاقہ گکھڑ میں نامعلوم شخص کی نعش برآمد

وزیرآباد کے علاقہ گکھڑ میں نامعلوم شخص کی نعش برآمد مقتول کو نامعلوم ملزمان نے تیز دھار آلے کے وار کر کے موت کے گھاٹ اتار دیا اور اس کی نعش کو جی ٹی روڈ کے قریبی کھیتوں میں پھینک دیا گیا۔مقتول کے جسم پر تیز دھار آلے سے وار کئے گئے ہیں پولیس تھانہ گکھڑ نے نعش کو قبضہ میں لے کر تحقتقات کا آغاز کر دیا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مقتول کی موت کے حوالے سے کچھ بھی کہنا قبل از وقت ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں