اے این پی کے سینئر رہنما زاہد خان کا پارٹی چھوڑنے پر غور

عوامی نیشنل پارٹی(اے این پی )کے سینئر رہنما زاہد خان نے پارٹی چھوڑنے پر غور شروع کر دیا۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق اے این پی کے سینئر رہنما زاہد خان پارٹی پالیسی پر نالاں ہیں اور انہوں نے پارٹی سے علیحدہ ہونے پر غور شروع کردیا، ذرائع کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی سمیت دیگر جماعتوں نے زاہد خان کو شمولیت کی دعوت دیدی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں