لاہور میں گرمی کی شدت میں اضافہ، درجہ حرارت کہاں پہنچ گیا؟ محکمہ موسمیات نے بیان جاری کردیا

ملک کے مختلف شہروں میں بارش کے باعث موسم خوشگوار ہو گیالیکن لاہور میں گرمی کی شدت بڑھ گئی۔رپورٹ کے مطابق محکمہ موسمیات کاکہنا ہے کہ لاہور میں گرمی کی شدت 42ڈگری سینٹی گریڈ محسوس کی جارہی ہے،شہر میں11کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں،تاہم دوپہر کے بعد ہلکی بارش متوقع ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں