کینسر ریسرچ کیلئے پرتگال جانیوالے پاکستانی کو قتل کر دیا گیا

لاہور کے رہائشی نوجوان طالب علم کو پرتگال میں قتل کردیا گیا۔اہلخانہ کے مطابق انتھونی شوکت کینسر ریسرچ کے پراجیکٹ کیلئے پرتگال گیا تھا۔ مقتول نے سوئیڈن سے ماسٹر اور جرمنی سے پی ایچ ڈی کیا تھا, پرتگال میں انتھونی شوکت کو ڈکیتی مزاحمت میں قتل کیا گیا۔مقتول کے اہلخانہ نے حکومتِ پاکستان سے میت جلد وطن لانے اور انصاف دلانے کی اپیل کی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں