کمیشن کی جانب سے ہیڈ محرر تھانہ گلستان جوہر کو بھی نوٹس جاری کر دیئے گئے، کمیشن نے دونوں پولیس افسران کو 7 ستمبر کو پیش ہونے کا حکم دے دیا۔یاد رہے کہ کراچی کے علاقے گلستان جوہر تھانے کی حدود سے میر رضا کی نعش برآمد ہوئی تھی۔