شہباز شریف تقریباًایک ماہ بعد لندن سے پاکستان واپسی کیلئے روانہ

شہباز شریف تقریباًایک ماہ بعد لندن سے پاکستان واپسی کیلئے روانہ

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف برطانیہ سے پاکستان کیلئے روانہ ہوگئے۔انہوں نے لندن میں تقریباً ایک ماہ قیام کیا، دورے کے دوران شہباز شریف نے پارٹی قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ کئی ملاقاتیں کیں، اسی دوران انہوں نے سابق وزیراعظم نواز شریف کی وطن واپسی کا اعلان بھی کیا۔خیال رہے کہ مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف 21 اکتوبر کو لندن سے پاکستان سے واپس پہنچیں گے، مسلم لیگ ن نے ان کے استقبال کی تیاریاں شروع کردی ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں