Warning: Undefined array key "geoplugin_countryName" in /home/u381184473/domains/starasiatv.com/public_html/wp-content/plugins/stylo-core/stylo-core.php on line 96

چیئرمین آئی سی سی آج لاہور میں نجم سیٹھی سے ملاقات کرینگے

لاہور(سٹار ایشیا نیوز)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیئرمین گریک بارکلے اور چیف ایگزیکٹو جیوف آلارڈائس لاہورپہنچ گئے۔

چیئرمین انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) آج پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کےچیئرمین نجم سیٹھی سےملاقات کریں گے۔

ذرائع کےمطابق پاکستان آئی سی سی چیئرمین سے بھارت کےایشیا کپ نہ کھیلنے پراپنےتحفظات کا اظہار کرےگا۔
یہ بھی پڑھیں: صدر ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
اس سےقبل لاہورپہنچنے پر گریک بارکلےکا پاکستان کرکٹ بورڈ کےسینیر حکام نےاستقبال کیا جس کے بعد انہیں ہوٹل پہنچا دیاہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں