صدر ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

اسلام آباد (سٹار ایشیا نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

صدر مملکت34ویں نیشنل گیم کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف وزیراعلیٰ بلوچستان اور دیگر وفود سےملاقاتیں کریں گے۔
یہ بھی پڑھیں: نیب نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں شیخ رشید کو آج طلب کرلیا
یاد رہےکہ گزشتہ روز آرمی چیف جنرل عاصم منیر نےبھی کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیاتھا،اس موقع پر انہوں نےکمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کےافسران سےخطاب کیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں