فیلڈنگ کے دوران بابر اعظم کے عمل نے سب کے دل جیت لیے

جہاں پاکستان نے تیسرے ون ڈے میں بھی آسٹریلیا کو شکست دے کر 22سال بعد سیریز اپنے نام کرلی،وہیں قومی ٹیم کے سابق کپتان بابر اعظم نے اپنے عمل سے کمینٹیٹرز اور سوشل میڈیا صارفین کے دل جیت لیے۔تفصیلات کے مزید پڑھیں