انٹرنیشنل بھکاریوں کا ایک اور گروہ ائیرپورٹ پر پکڑا گیا، کس ملک جا رہا تھا؟

بیرونی ممالک میں بھیک مانگنے والوں کا ایک اور گروہ ملتان ائیرپورٹ پر پکڑا گیا۔ ایف آئی اے امیگریشن نے ملتان ائیرپورٹ پر کارروائی کے دوران ایسے گروہ کو پکڑ لیا جو بیرون ممالک بھیک مانگنے جاتے ہیں، گروہ میں مزید پڑھیں