اتحادی الیکشن سے ڈررہے ہیں،ڈرو گے تو مروگے،بلاول بھٹو

اتحادی الیکشن سے ڈررہے ہیں،ڈرو گے تو مروگے،بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ اتحادی الیکشن سے ڈررہے ہیں،اگر آپ ڈرو گے تو مروگے۔الیکشن سے بھاگنے والوں کو بھاگنے دیں،پیپلزپارٹی الیکشن لڑے گی،لندن سے سیاست کرنے والوں نے حیدر آباد والوں کو پانی نہیں دیا، مزید پڑھیں