’میرا جسم، میری مرضی‘ کے سلوگن بارے اداکارہ ژالے سرحدی بھی بول پڑیں

معروف اداکارہ اور ماڈل ژالے سرحدی نے کہا ہے کہ میرا جسم، میری مرضی کا تعلق لباس سے نہیں ہے، اپنی ماں، بہنوں اور بیویوں کو خودمختار ہونے دیں۔ایک ویب شو میں خواتین کے حقوق کے بارے میں بات کرتے مزید پڑھیں