خاتون کا لباس ٹھیک نہیں، پی ٹی آئی رکن کا قائمہ کمیٹی پاور کے اجلاس میں اعتراض

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پاور اجلاس کے دوران پاکستان تحریک انصاف کے رکن اسمبلی اقبال آفریدی نے خاتون کے لباس پر اعتراض اٹھادیا۔چیئرمین کمیٹی محمد ادریس کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی پاور کا اجلاس ہوا جس مزید پڑھیں