مشہور بھارتی اداکارہ نے ایکٹنگ چھوڑکر 1300 کروڑ کی کمپنی بنالی

بھارتی ٹیلی ویژن کی مشہور اداکارہ نے اداکاری چھوڑ کر 1300 کروڑ کی کاروباری سلطنت کھڑی کردی،آشکا گورادیا نے 2017 میں امریکی بزنس مین برینٹ گوہل سے شادی کی اور انہوں نے اکتوبر 2023 میں بیٹے کو جنم دیا۔بھارت میں مزید پڑھیں