ترکیہ کی حکومت نے ملک بھرمیں انسٹاگرام بلاک کردیا

ترکیہ کی حکومت نے ملک بھر میں سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام بلاک کردیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ترکیہ میں انسٹاگرام بلاک کرنےکا حکم ترک انفارمیشن ٹیکنالوجیز اورکیمونی کیشن اتھارٹی کی ویب سائٹ پر مزید پڑھیں