ورلڈ کپ سے قبل انگلش ٹیم کو بڑا جھٹکا، اہم کھلاڑی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ورلڈ کپ سے قبل انگلش ٹیم کو بڑا جھٹکا، اہم کھلاڑی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

انگلینڈ کے کرکٹر ایلکس ہیلز نے کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ایک بیان میں ایلکس ہیلز کا کہنا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا فیصلہ کر لیا ہے، تینوں فارمیٹ کے 156 میچوں میں ملک کی نمائندگی کرنا اعزاز مزید پڑھیں