ورلڈ کپ سے قبل انگلش ٹیم کے باولر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ورلڈ کپ سے قبل انگلش ٹیم کے باولر نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باولر اسٹیون فِن نے ورلڈکپ سے 2 ماہ قبل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق 34 سالہ اسٹیون فِن کو رواں سال گُھٹنے میں انجری ہوئی تھی۔اس حوالے سے اپنے ایک بیان مزید پڑھیں