بارش کے وقت پانی ہوتا ہے لیکن بعد میں نکال لیا جاتا ہے، وزیراعلیٰ سندھ

وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ بارش کے وقت پانی ہوتا ہے لیکن بعد میں نکال لیا جاتا ہے۔سجاول میں میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ سندھ کی ساحلی پٹی میں زیادہ بارشوں کی پیشگوئی مزید پڑھیں