بجلی چوروں کے خلاف بڑے آپریشن کا فیصلہ، گرفتاریاں، مقدمات کےاندراج، مساجد سے اعلان کرانے سمیت سخت احکامات جاری

بجلی چوروں کے خلاف بڑے آپریشن کا فیصلہ، گرفتاریاں، مقدمات کےاندراج، مساجد سے اعلان کرانے سمیت سخت احکامات جاری

لاہور سمیت پوری ڈویژن میں بجلی چوروں کے خلاف بڑا آپریشن شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق کمشنر لاہور نے بجلی چوروں کے خلاف کارروائی کیلئے سخت احکامات جاری کئے ہیں جن میں سب سے مزید پڑھیں