شیخوپورہ: تیز رفتار بس الٹنے سے 6 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی

شیخوپورہ: تیز رفتار بس الٹنے سے 6 افراد ہلاک، 50 سے زائد زخمی

بس کے المناک حادثے میں 6 افراد ہلاک جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق پنجاب کے علاقے شیخوپورہ موٹروے پر خانقاہ ڈوگراں انٹرچینج کے قریب بس الٹ گئی، مسافر بس کو حادثہ تیز رفتاری اور اوور لوڈنگ مزید پڑھیں