پاکستان ٹیم کا بنگلادیش کیخلاف مکمل پیس اٹیک کیساتھ میدان میں اترنے کا فیصلہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کی مینجمنٹ نے بنگلا دیش کیخلاف 21 اگست سے شروع ہونے والے پہلے ٹیسٹ میں مکمل پیس اٹیک کے ساتھ میدان میں اترنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس فیصلے کے نتیجے میں سپنر ابرار احمد اور ٹاپ آرڈر مزید پڑھیں