شکیب الحسن پر قتل کا مقدمہ، بنگلادیشی کرکٹرز سابق کپتان کی حمایت میں کھل کر سامنے آگئے

بنگلہ دیش کے سٹار آل راؤنڈر شکیب الحسن پر قتل مقدمے کے خلاف بنگلہ دیشی کپتان نجم الحسین شنٹو اور تجربے کار وکٹ کیپر بیٹر مشفیق الرحیم سابق کپتان کی حمایت میں سامنے آگئے۔بنگلہ دیش ٹیم کے آل راؤنڈر اور مزید پڑھیں

روہنگیا مسلمانوں پر میانمار فوج کا ڈرون حملہ، 200 سے زائد جاں بحق

میانمار سے ہجرت کرکے بنگلہ دیش آنے والے روہنگیا شہریوں پر سرحد پر ڈرون حملہ کیا گیا ہے، جس سے تقریباً 200 افراد کے جاں بحق ہونے کی اطلاعات ہیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 4 عینی مزید پڑھیں

حکومت کا تختہ پلٹنے کے پیچھے امریکا کا ہاتھ ہے،حسینہ واجدکا پہلا بیان سامنے آ گیا

بنگلہ دیش کی سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد نے کہاکہ حکومت کا تختہ پلٹنے کے پیچھے امریکا کا ہاتھ ہے،امریکا کو ایئربیس قائم کرنے کیلئے سینٹ مارٹن جزیرہ نہ دینے پر اقتدار سے ہاتھ دھونا پڑا،حسینہ واجد کاکہناتھا کہ میں مزید پڑھیں

حسینہ واجد کی سیاسی جماعت کے 29 رہنماؤں کی لاشیں برآمد

بنگلہ دیش میں جاری حکومت مخالف مظاہروں اور پرتشدد واقعات کے دوران شیخ حسینہ واجد کی سیاسی جماعت عوامی لیگ سے وابستہ 29 سے زائد افراد کی لاشیں ملی ہیں۔بنگلہ دیش کے مقامی اخبار کے مطابق 29 سے زائد لاشوں مزید پڑھیں

بنگلہ دیش میں جو کچھ ہوا اس کے پیچھے بڑی وجہ ظلم ہے، بانی پی ٹی آئی کی وکلاء سے گفتگو

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان نے جیل میں ملاقات کرنے والے وکلا سے گفتگو کے دوران کہا ہے کہ ملک میں پی ٹی آئی کے خلاف جاری جبر ختم کیا جائے، بنگلہ دیش میں جو مزید پڑھیں

بنگلہ دیش، اہم سیکیورٹی ادارے نے غیر معینہ مدت تک ہڑتال کا اعلان کردیا

بنگلہ دیش میں پولیس نے ہڑتال پر جانے کااعلان کردیا۔بنگلہ دیشی میڈیا کے مطابق عوامی لیگ کی حکومت کے خاتمے اور وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے ملک سے فرار ہونے کےبعدپولیس ملازمین کی ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا۔ مزید پڑھیں

سابق وزیراعظم بنگلہ دیش خالدہ ضیا کو رہا کردیا گیا

سابق وزیراعظم بنگلہ دیش اور اپوزیشن لیڈر خالدہ ضیا کو رہا کردیا گیا۔ ترجمان بی این پی نے کہاہے کہ سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کو جیل سے رہا کردیا گیا، دوسری جانب بنگلہ دیشی طالب علم رہنماؤں کی صدر شہاب مزید پڑھیں

حسینہ واجد کے ملک سے فرار ہونے کے بعد بنگلہ دیشی فوج نے بڑا قدم اٹھا لیا

بنگلہ دیش کی مستعفی وزیراعظم شیخ حسینہ واجد کے ملک سے فرار ہونے کے بعد آرمی نے دارالحکومت ڈھاکہ کے تمام ایئر پورٹس بند کر دیئے ہیں ۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیشی فوج کے ترجمان نے شیخ مزید پڑھیں