امریکہ میں ٹرک سے حادثے کے بعد زہریلی گیس کا اخراج، 2 بچوں سمیت 5 افراد مارے گئے، 5 کی حالت غیر

امریکہ میں امونیا سے بھرے ٹرک سے حادثے کے بعد زہریلی گیس خارج ہونے سے 2 بچوں سمیت 5 افراد مارے گئے جبکہ 5 کی حالت غیر ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق امریکی ریاست الینوئے میں محو سفر ٹرک میں مزید پڑھیں