بھارت کی جیل میں قید سکھ رہنما امرت پال سنگھ نے بھوک ہڑتال کردی

بھارت کی جیل میں قید سکھ رہنما امرت پال سنگھ نے بھوک ہڑتال کا اعلان کرکے مودی سرکار کو دن میں تارے دکھا دیئے.عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق سکھ رہنما امرت پال سنگھ کی بھوک ہڑتال میں جیل کے باقی مزید پڑھیں