لسبیلہ : بس اور ٹریکٹر میں تصادم ، 4 افراد جاں بحق، 13 زخمی

بیلہ پیپرانی کے مقام پر بس اور ٹریکٹر میں تصادم کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق، 13 زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق حادثہ علی الصبح اوورٹیکنگ کے دوران پیش آیا، لاشوں اور زخمیوں کو اوتھل ہسپتال منتقل کر مزید پڑھیں