امریکا کی قومی سلامتی کونسل کے مشیر جان کربی نے کہا ہے کہ امریکا کے فراہم کردہ کلسٹر ہتھیار یوکرین کے ہاتھوں میں ہیں۔ امریکی قومی سلامتی کونسل کے مشیر جان کربی نے اپنے بیان میں کہا کہ یوکرین کلسٹر مزید پڑھیں
امریکا نے ایک بار پھر سائفر سے متعلق الزامات بے بنیاد قرار دے دیے۔ ترجمان امریکی محکمہ خارجہ میتھیو ملر نے بریفنگ دیتے ہوئے کہاکہ جانتے نہیں کتنی ہی بار اس سوال کا جواب دے چکے ہیں، ہر بار ایک مزید پڑھیں
روسی حکومت نے حملے سے متاثر ہونے والے کرائمیا پُل کو جزوی طور پر ٹریفک کے لیے کھول دیا۔ روس کی جانب سے الزام عائد کیا گیا ہے کہ یوکرین نے ڈرون حملے سے بحیرہ اسود پر قائم روس کے مزید پڑھیں
یوکرین کو امریکا سے کلسٹر ہتھیار ملنے کے بعد روسی صدر پیوٹن کا کہنا ہے کہ روس کے پاس بھی کلسٹر بموں کا کافی ذخیرہ ہے جو ضرورت پڑنے پر استعمال کریں گے۔ روسی میڈیا سے انٹرویو میں صدر پیوٹن مزید پڑھیں
بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے دورۂ فرانس میں اربوں ڈالر کی رافیل طیاروں اور اسکارپین کلاس آب دوز کے معاہدے کا اعلان کیا گیا ہے۔ بھارتی وزارتِ دفاع کے مطابق فرانس سے مزید 26 رافیل طیارے اور 3 اسکارپین کلاس مزید پڑھیں
بھارتی وزیر اعظم نریندرا مودی کے فرانس دورے سے قبل یورپی پارلیمنٹ نے بھارت میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر مذمتی قرارداد منظور کرلی گئی۔ یورپی پارلیمنٹ نے بھارت سے نسلی اور مذہبی تشدد فوراً روکنے اور مذہبی اقلیتوں مزید پڑھیں
کنٹرول لائن کے دونوں اطراف یوم شہدائے کشمیر منایا گیا، مقبوضہ وادی میں مکمل ہڑتال کرتے ہوئے دکانیں اور کاروباری مراکز بند رکھے گئے جبکہ مظفرآباد میں بھارت سے کشمیریوں کو حقِ خودارادیت دینے کا مطالبہ کیا گیا . اور مزید پڑھیں
برطانوی نشریاتی ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ گزشتہ ماہ یونان کے ساحل پر پیش آنے والے ہولناک کشتی سانحے سے متعلق نئے شواہد سامنے آئے ہیں جس کے بعد سانحے سے متعلق یونانی کوسٹ گارڈ کے کردار پر مزید مزید پڑھیں